Adelphi Translations Ltd (اڈیلفی ٹرانسلیشنز لیمیٹڈ) بڑے، بین الاقوامی مؤکلین کے لئے درجنوں عالمی زبانوں سے انگریزی میں ترجمہ کرنے میں بہت فعال ہیں۔ ہمارے تازہ ترین 'انگریزی میں' منصوبوں میں سے چند مندرجہ ذیل ہیں
جرمن سے انگریزی میں: ایک سرکردہ جرمن بینک کے لئے پانچ لاکھ سے زائد الفاظ
یوکے میں متعین رہائشی انجمنوں کے لئے ہسپانوی سے انگریزی میں
قانونی مواد کے لئے یو کے کی کمیونٹی کی زبانوں سے انگریزی میں (اردو سے انگریزی، ہندی سے انگریزی، بنگالی سے انگریزی)
یوکے میں متعین مہاجروں کی انجمنوں کے لئے فارسی سے انگریزی میں، کردش سورانی سے انگریزی میں، عربی اور صومالی سے انگریزی میں
تیار کنندہ کمپنیوں کے لئے چینی سے انگریزی میں، روسی سے انگریزی میں، کورین سے انگریزی میں اور جاپانی سے انگریزی میں
اڈیلفی جنرل میڈیکل کونسل کے ایک ترجیحی فراہم کنندہ ہیں جن کے لئے ہر سال وہ پچاس سے زائد زبانوںسے انگریزی میں سینکڑوں مصدقہ دستاویزات فراہم کرتے ہیں۔